کیا مذہب نے سائنس کی برتری تسلیم کر لی؟

Zeeshan Arshad
2 min readMay 2, 2024
اللہ اکبر — لا إله إلا الله محمد رسول الله

مذہب کو سائنس کی برتری تسلیم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ سائنس اس کائنات کے خدا اللہ کے بنائے ہوئے علوم ہیں اور وہ جتنا چاہتا ہے کسی کو عطا کردیتا ہے اس کی کوشش کو دیکھتے ہوئے لہذا تمام سائنس پڑھنے والے طالب علموں کو چاہیے کہ وہ سب صرف دین اسلام کی برتری کو تسلیم کریں اور کلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہوجائیں کیونکہ دنیا کا کوئی بھی غیرمسلم سائنسدان، مذہبی و جاودئی پیشوا اور دیگر تمام ماہرین ملکر بھی ایک مردہ مچھر کو دوبارہ زندہ نہیں کرسکتے، ایک مردہ مکھی کو دوبارہ زندہ نہیں کرسکتے، ایک مردہ چیونٹی کو دوبارہ زندہ نہیں کرسکتے، ایک مردہ کیڑے مکوڑے کو دوبارہ زندہ نہیں کرسکتے تو وہ سب ملکر بھلا کسی پرانی قبر کے اندر پڑا ہوا مردہ خاک باہر زندہ کرکے نکالیں گے جو اللہ کے لیے ایک معمولی سا کام ہے؟

وہ جب چاہے کسی بھی پرانی قبر کے اندر سے کسی بھی مردے کو دوبارہ باہر زندہ کرکے نکال کھڑا کرسکتا ہے اور اس کے لیے ایسا کرنا صرف ایک “کن” کہنے کی دیر ہے اور ساری کایا ہی پلٹ جائے مگر تم لوگوں کو بات ایسے سمجھ نہیں آتی ہے جب تک اس کا پریکٹیکل کرکے نہ دکھایا جائے تو اب انتظار کرو کہ کس قبر سے کونسا مردہ اللہ کے حکم سے دوبارہ لوٹ کر واپس آتا ہے اور کافروں پر زلزلے طاری کرتا ہے اللہ کے حکم سے

بے شک وقت آپہنچا ہے اور یہ کھیل بھی لیجنڈ کے لیے تھا اور اس کھیل کا کھلاڑی بھی لیجنڈ ہی تھا۔

اللہ اکبر
اللہ واحد القہار
الحمد للہ رب العالمین

The Game of Legend! By ALLAH (اللہ) WAHID AL-QAHAR

--

--