غیرمسلموں کی بھوک اور پیاس کا علاج موت کے بعد

Zeeshan Arshad
3 min read4 days ago

--

جہنم میں ایک غیرمسلم بھوک کی وجہ سے فرشتوں سے کہے گا کہ مجھے کچھ کھانے کے لئے دو، فرشتے اس کو لے کر انگاروں کے ایک پہاڑ پر چڑھ جائیں گے اور چوٹی پر سے اسے دھکا دے دیں گے۔

وہ انگاروں پر گرتا ہوا نیچے آئے گا، زخم اس کو تکلیف دے رہے ہوں گے، جسم جل رہا ہوگا یہاں تک کہ نیچے وادی تک آ کر گرے گا، نیچے اٹھ کر کھڑا ہوگا، جسم میں تکلیف ہوگی، درد ہوگا، بھوک ہوگی، پیاس ہوگی اور وہ فرشتے سے فریاد کرے گا کہ مجھے کچھ تو کھانے کے لئے دے دو، تو فرشتے زقوم کا ایک پودا لے کر آئیں گے۔

اس پودے میں کانٹے ہونگے، کڑواہٹ ہوگی، فرشتے اسے کھانے کے لئے دیں گے، اسے اتنی بھوک لگ رہی ہوگی کہ وہ اسے کھانا شروع کر دے گا، حتی کہ اس کا زہر، اس کی کڑواہٹ، اس کے کانٹے، اس کے پورے جسم میں پھیل جائیں گے، تکلیف اور زیادہ ہوجائے گی، وہ منت سماجت کرے گا کہ مجھے پانی لا کر دو، فرشتے ایک پیالہ لے کر آئیں گے جس میں اُبلتی ہوئی کوئی چیز ہوگی، وہ پانی نہیں ہوگا بلکہ کچھ اور ہی ہوگا۔

غیرمسلموں کو کیا پلایا جائے گا؟

جہنم میں غیرمسلموں کے زخموں سے جو خون گرے گا اور پیپ گرے گی۔

جب پینے کے لئے کوئی غیرمسلم پانی مانگے گا تو فرشتے خون اور پیپ کا پیالہ بھر کر لائیں گے اور اس کو پینے کیلئے دیں گے، مگر اس غیرمسلم کو اتنی پیاس لگی ہوئی ہوگی کہ پیالے کو منہ سے لگا کر غٹاغٹ دھڑا دھڑ پینا شروع کر دے گا۔

اے غیرمسلموں تم اپنی موت کے بعد کیا کھاو گے اور کیا پیو گے؟

آج کسی جگہ پر پیپ یا گندگی پڑی ہو تو تم سے اس کی بو نہیں سونگھی جاتی اور وہاں تم پیپ پی رہے ہوگے؟

وہ پیپ اس قدر شدید گرم ہوگی کہ تمہاری آنتیں کٹ جائیں گی اور تمہارے جسم سے باہر نکل جائیں گی پھر اللہ اسے ٹھیک کردے گا، پھر تمہیں دوبارہ بھوک اور پیاس لگے گی پھر فرشتہ تمہیں انگاروں کے پہاڑ پر لے جائیں گے پھر یہی سب کچھ تمہارے ساتھ ہمیشہ کے لیے ہوتا رہے گا۔

بھلا یہ زیادہ بہتر ہے یا جنت کے عالیشان باغات، شیش محل، لگزری فانوس، بڑے بڑے کمرے، ہر طرح کے عیش و آرام کا سازوسامان، کھانے پینے کے لیے ہر طرح کے پھل فروٹ، سبزیاں، آلو بخارے، شربت، جام شیریں، کھیلنے کے لیے ویڈیو گیمز، پرواز کے لیے روحانی طاقتیں اور بہت کچھ؟

یہ سب کچھ وہاں ہوگا ہمیشہ کے لیے تمہارے لیے اگر تم اسلام میں داخل ہوکر ایمان پر اس دنیا سے چلے جاو۔

اس کے بعد کوئی موت نہ ہوگی لہذا تم جتنا مرضی آنکھین بند کرکے کھولو گے اس جگہ سے کہیں فرار نہ ہوسکو گے۔ اب مرضی تمہاری ہے کہ موت کے بعد جہنم۔کا عذاب بھگتو یا جنت کا سکون حاصل کرلو۔

اس دنیا میں بھی بے سکون رہے اور آخرت میں بھی بے سکون تو فائدہ کیا حاصل ہوا؟

کلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہوجاو۔

یہ تمہارے حق میں سب سے بہتر ہے۔

کیا فائدہ اپنے مذہبی روحانی سائسنی اور جادوئی پیشواوں کی باتوں میں اکر مصنوعی خداوں کی پوجا پاٹ کرنے کا جو ایک بادل کا ٹکڑا بھی آسمان و زمین کے درمیان اللہ سے کنٹرول چھین کر قابو نہیں کرسکتے کہ اس پر اپنے نام کے کھلے دستخط لکھ کر دکھاسکیں؟

وما علینا الاالبلاغ المبین
لیجنڈ محمد ذیشان ارشد

--

--