Solutions for Patang incident Lahore in Urdu

Zeeshan
2 min readMar 29, 2024

--

Use These Ideas for Your Own Benefit

اس کا ایک حل یہ بھی ہے کہ انسان جیکٹ پہن لے اور اپنی گردن کے اوپر مفلر ٹائپ کی کوئی چیز لپیٹ لے اس طرح نہ اسے تار کی فکر رہے گی نہ ہی ڈور کی فکر رہے گی اور انشاءاللہ اس کا سیلف ڈیفنس ہو جائے گا۔

اس کے علاوہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بائک کا ایسا ہیلمٹ خرید لیا جائے جو پوری گردن کو کور کرتا ہے اس طرح گردن کا وہ حصہ جو نازک سا ہے وہ پتنگ کی ڈور سے کٹنے سے بچ سکتا ہے۔

اس کے بہت سے فائدے ہیں سب سے اہم فائدہ تو یہی ہے کہ جان بچ جائے گی اور دوسرا فائدہ یہ ہے کہ یہ سب پہننے والا ایک پروفیشنل قسم کا بائیک رائڈر نظر آئے گا جو دیکھنے میں بھی اچھا لگتا ہے اور بائیک چلانے والے کو بھی اپنے آپ میں پاور feel ہوگی۔

کیونکہ وہ روایتی طور پر جو تار لگانے کی پروڈکٹ آرہی ہے اس سے ایک پروفیشنل طور پر بائک چلانے کا مزہ لینے والا اس طرح سے محسوس نہیں کرے گا جس طرح ان چیزوں کو پہننے سے محسوس کرے گا۔

اب یہاں پر خود دیکھ کر اندازہ لگا لو کہ اس طرح کی بائک پہ تار لگا کے چلانا زیادہ پروفیشنل اور اچھا لگتا ہے یا اس طریقے سے اچھا لگتا ہے جو ہیلمٹ پہن کر اور اپنے آپ کو پرفیکٹ طریقے سے کور کرنے پر ہے؟

لیجنڈری فری لانسر ذیشان ارشد

--

--

Zeeshan
Zeeshan

Written by Zeeshan

Legendary Freelancer | $100,000 Earned | 1000+ Projects Done | 250+ Cases Worked | 50+ Miracles Performed | 400+ VR Games Tested | 1000+ Video Games Played

No responses yet