مولانا ابرار عالم
غیرجانبدار سنی مسلم اسکالر، اکیسویں صدی کے محقق، عالمی روحانی ڈاکٹر، دین اسلام کی سچائی پر ناقابل شکست مرد مومن اور اللہ کے حکم سے مردے زندہ کرنے کی صلاحیت کے حامل بزرگ
--
تعارف
مولانا ابرار عالم (اکیسویں صدی کے سنی مسلم سکالر) مفتی تقی عثمانی سے بیعت،مصنف، رائٹر، محقق مذاہب، روحانی ڈاکٹر،صوفی اور مذہبی اقوام متحدہ پاکستان کے بانی ہیں۔
تحصیلِ علم
مولانا ابرار عالم نے ہمارے دور کے چند نامور علماء جیسے مفتی تقی عثمانی، مفتی رفیع عثمان اور مولانا سبحان محمود سے تعلیم حاصل کی ہے۔
مولانا ابرار عالم کی کتابیں
مولانا ابرار عالم نے طالبین ِ حق کے لیے اللہ واحد القہار کے خاص فضل و کرم سے تین اردو کتابیں (قرآن اور شیطان، احادیث اور شیطان، اسلام اور جادو) لکھی ہیں جو انٹرنیٹ پر دنیا بھر کے انسانوں کے فائدے کے لیے مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لیے موجود ہیں۔
مولانا ابرار عالم کے مضامین
دنیا کے تمام انسان جو حق کی تلاش میں ہیں یا وہ مسلم جو دین اسلام کی سچائی دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچانا چاہتے ہیں ان کے لیے مولانا ابرار عالم کے یہ مضامین علم کی پیاس بجھانے اور سکھانے کے لیے اللہ واحد القہا ر کے فضل سے کافی ہیں۔
- ہم نیچر کے ذریعے تبلیغ کیوں کرتے ہیں؟
- نیچر کا برتاؤ صرف ایک خدا “ اللہ “ تعالی اور صرف ایک مذہب “ دین اسلام “ ہی کی تائید کرتا ہے
- نیچر کائنات کے سچے خدا کے نام کی واضح نشاندہی کررہی ہے
- ہمیں دنیا میں امن کے لئے تمام باطل خداوں کی عبادت بند کرنی چاہیے
- دماغ پر شیاطین تو قابض نہیں؟
- غریب لوگ کس طرح دنیا سے غربت ختم کرسکتے ہیں؟
- شیاطین کے مقابلے میں اکثر انسان بے وقوف ہیں
- آپ کا دماغ کام بھی کررہا ہے یا نہیں؟
- دنیا میں یا کسی بھی ملک میں مسقل طور پر امن کی صرف ایک ہی صورت ہے
- کیا کبھی ہندووں کے خداووں نے کسی ایک ہندو کی لاش آگ میں جلنے سے محفوظ رکھی؟
- کیا کوئی اس کائنات کا خالق ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو ایک یا ایک سے زیادہ؟
- بنا گالی و گولی کے کفر و شرک اور غربت و جہالت کے خاتمے کا آسان طریقہ
- شہدائے اسلام کےچند تروتازہ اجسام کو زمین کے اوپر کافروں کو مطمئن کرنے کے لیے رکھنا قرآن و سنت کی روشنی میں جائز ہے
- اللہ کا قابل مشاہدہ اور ناقابل شکست علم
- نیچر کے ذریعے سنی شیعہ جنگ ختم کرنے کا طریقہ
- شیعوں کے عقائد بالکل کافرانہ ہیں
- ایک شخص کے ظالمانہ رویے کی وجہ سے امت کو شیعہ سنی میں تقسیم کرنا بھی بدترین ظلم ہے
- کافروں کی لاشیں بے جان اور شہداء اسلام کی لاشیں زندہ ہوتی ہیں
- شہید زندہ ہیں یا مردہ؟ (ڈاکٹر ذاکر نائیک کے جواب پر تبصرہ)
- اللہ کے واسطے اللہ کی رضا میں راضی رہیں
- تا قیامت دنیا کے تمام انسانوں کے لیے ایک اہم پیغام
- بزدل یا بخیل مسلمان
- اس وقت دنیا کے سات ارب انسانوں کا حقیقی اور سب سے اہم مسئلہ کیا ہے؟
- کیا حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک تروتازہ حالت میں نہیں؟
- دنیا کے95 فیصدانسانوں سے اللہ تعالیٰ ناراض ہے
- دین اسلام کے سوا کسی بھی مذہب کے پیروکار سے اللہ راضی نہیں
- دین اسلام کے سوا کسی بھی مذہب کی کتاب مکمل نہیں
- تمام ادیان و مذاہب کی چیکنگ کے یقینی طریقے
- ہر دور میں دین اسلام کو غالب کرنے اور رکھنے کا کام
- اگراللہ تعالیٰ نے میری لاش کوتروتازہ ومحفوظ رکھا تو۔۔۔
- آگ اور لاشوں کے ذریعے اسلام و کفر کا مقابلہ
- مسلمان مُردوں سے خرق عادات و کرامات کا صدور
- جسم انسانی کا زمین میں بوسیدہ نہ ہونا ایک معجزہ کیسے؟
- کس طرح مسلمانوں کی اکثریت احمق، کند ذہن اور جاہل ہے
- خالق کائنات یعنی اللہ تعالی کے نزدیک قابل قبول دین صرف اسلام ہے
- دنیا سے تمام مذاہب کو ختم کرنے کا منصوبہ
- سچے مذہب کو تلاش کرنے کے تین زبردست طریقے
- دین اسلام کو تمام ادیان و مذاہب پر غالب کرنا حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تمام علمائے کرام کی ذمہ داری ہے
- ہمیں مسلمانوں کی تروتازہ نعشوں کے بارے میں کیسے معلوم ہوا؟
- بے وقوف، بے عقل اور مذہبی ہٹ دھرم کون ہے؟
- کیا پوری دنیا میں کوئی دولت مند مخلص مسلمان موجود نہیں جو ہمیں اسلام کو غالب کرنے کیلئے آگ کے مقابلے کا انتظام کرواسکے؟
- ہم کیسے تمام انسانوں کی اہم مشکلات کو ختم کرسکتے ہیں؟
- کسی مذہب کی سچائی ثابت کرنے کیلئے کیااس سے آگے بھی کوئی حد ہے؟
- دنیا کے تمام مذاہب اور فرقوں میں اختلافات ختم کرنے کے طریقے
- کروڑوں سچے مسلمانوں کی لاشوں کے محفوظ رہنے پرقرآن و حدیث سے دلائل اورتصدیق کرنے کے طریقے
- دنیا میں بہت سے ادیان و مذاہب کی وجہ سے جنگوں کی تصدیق
- میں ایسی ہستی کی پوجا کیو ں نہ کروں؟
- زمین کے اوپر بھی مسلمانوں کی چند ہزار لاشیں محفوظ رہنی چاہئیں
- ہر انسان کسی نہ کسی مذہب کا پیروکار ہے
- دنیا کے ہر مذہب کے چھ مذاہب دشمن ہیں
- غیر مسلموں نے حضرت محمدﷺ کے بارے میں انصاف نہیں کیا
- کرامت کے ذریعے دین اسلام کو غالب کرنے کا آسان طریقہ
- دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کی جانچ پڑتال
- ہم اس دنیا کو جنت نما کیسے بنا سکتے ہیں
- دنیا کے تمام غیر مسلموں سے محفوظ لاشوں اور آگ میں نہ جلنے کا سوال
- اقوام متحدہ کو چاہئے کہ تمام مذاہب کے تمام مشہور مذہبی رہنماؤں کو جمع کرے
- موت کے بعد زندگی
- امریکہ اور اقوام متحدہ سے ایک اپیل
- حضرت محمدﷺ کے آخری نبی ہونے پر دو ناقابل انکار دلائل
- اسرائیلی ربیوں اور راہبوں کے نام ایک پیغام
- دنیا کے تمام ماہر ترین میڈیکل ڈاکٹروں سے چند سوالات
- پانچ ارب انسان جہنم کے راستے پر
- سات سوافراد کی وجہ سے دنیا پریشان
- گستاخانِ محمدﷺکو دعوتِ غور و فکر
- صادق ٹی وی
- مذہبی اقوام متحدہ کے قیام کی وجہ
- انسان آج بھی اندھیرے میں ہے
- ساری دنیا کے غیر مسلموں سے مقابلے کیلئے اولیاء اللہ سے اپیل
- دنیا کے سامنے جلتی آگ میں داخل ہونے کا مظاہرہ
- باطل ادیان و مذاہب نے انسانوں کو کیا دیا؟
- تمام شہدائے اسلام کی نعش ہائے مبارکہ محفوظ ہیں
- شہیدوں کی محفوظ نعشوں کے سچے واقعات
- دنیا سے ہمیشہ کیلئے غربت وبدامنی ، دہشت گردی اور جنگ ختم کرنے کاعالمی امن فارمولہ
- دنیا میں بدامنی کی وجہ
- حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا طرزِ فکر و عمل
- کائناتی سوچ اورذاتی سوچ والے انسان میں فرق
- تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی نعشیں مبارکہ محفوظ ہیں
- قرآنِ کریم کے کلام الٰہی اور دین اسلام کے سچا ہونے پر ناقابل انکار ثبوت
- تمام صحابہ کرام علیہم اجمعین کی نعشیں محفوظ ہیں
- دنیا میں غربت و افلاس کی وجہ
- تمام شہدائے اسلام کی نعش ہائے مبارکہ محفوظ ہیں
- شہیدوں کی محفوظ نعشوں کے سچے واقعات
- دنیا سے ہمیشہ کیلئے غربت وبدامنی ، دہشت گردی اور جنگ ختم کرنے کاعالمی امن فارمولہ
- دنیا میں بدامنی کی وجہ
مولانا ابرار عالم کی ویڈیوز
- کسی مذہب کو ماننے کا مقصد کیا ہے؟
- اسلام میں داخل ہونے کا سب سے آسان طریقہ
- دنیا کے ہر غریب کے لیے ایک جاب
- ہاجرہ روحانی علاج سینٹر
- خدا کسے کہتے ہیں؟
- کسی خدا کو دوسرے خدا کی ضرورت کیوں؟
- اگر دین اسلام غلط ہے تو کونسا مذہب صحیح ہے؟
- محمدﷺکا نام بائبل میں
- ڈبلیو ٹی سی پر کس نے حملہ کیا تھا او ر کیوں؟
- شیاطین اکثر انسانوں کو عقل استعمال نہیں کرنے دیتے
- دلائل سے بات کریں جنگ سے نہیں
- پوری دنیا میں امن کیسے قائم ہو؟
- سارے ہندووں کو چاہیے کہ مسلمان بن جائیں
- شیاطین اور جنات سے نجات کے لیے رابطہ کریں
- دنیا کے غریب غیرمسلموں کے لیے ایک خوشخبری
- غریب مسلمانوں کو مالدار بنانے کے چند طریقے
- جنرل بخشی کے نام ایک اہم پیغام
- نیچر کی چیزیں تمام انسانوں کے لیے ہیں
- مسلم اسکالرز دین اسلام غالب کرنے پر کام کیوں نہیں کررہے؟
- تقریبا پانچ ارب انسان جہنم کے راستے پر چل رہے ہیں
- قبر اور روحوں کے کردار پر گفتگو
- کسی خبر کو سچ اور جھوٹ ماننے پر بات چیت
- حضرت محمدﷺ کا جسم مبارک اب تک قبر میں محفوظ رہنے پر تین ثبوت
- کونسا دین اور مذہب خالق کائنات کے نزدیک سچا اور قابل قبول ہے؟
- دنیا کے پانچ ارب کفار کو آگ میں جانے کا چیلنج
- مسلمان اور ہندو میں نیچر (یعنی آگ اور پانی)کے سلوک سے موازنہ
- آپ کس طرح اسلام کو بغیر جنگ کیے ختم کرسکتے ہیں؟
- مسلم حکمران دین کا کام کیوں نہیں کررہے؟
- اسلام قبول کرنے والے غیرمسلموں کو سپورٹ کرنے کے لیے کوئی ایک بھی مسلم حکمران ہے؟
- امیر غیرمسلم مرنے کے بعد خوش اور سکون میں نہیں ہیں
- ہم کس طرح حضرت محمدﷺکے تروتازہ جسم مبارک کے ذریعے کفر کو بغیر جنگ کے ختم کرسکتے ہیں؟
- نیچر کے برتاو سے تین ثبوت کہ غیرمسلم مرنے کے بعد دردناک عذاب میں ہیں
مولانا ابرار عالم کے روحانی (وائرلیس) علاج
مولانا ابرار عالم کے ذریعے بہت سے لوگوں کے دماغی، جسمانی، روحانی، نفسیاتی اور مذہبی مسائل اللہ تعالیٰ کے فضل اور حکم سے حل ہوچکے ہیں اور آپ گھر بیٹھے اپنے وظائف، صدقہ خیرات اور دعاوں کے ذریعہ اللہ کی طاقت سے لاعلاج مریضوں کو فائدہ اور بہتری پہنچاتے ہیں ۔
- لاعلاج برین ڈیمج مریض میں بہتری اللہ کے حکم سے
- کورونا وائرس مریض میں بہتری اللہ کے حکم سے
- لاعلاج وینٹیلیٹر مریض کی حالت سنبھل گئی اللہ کے حکم سے
- لاعلاج وینٹیلیٹر مریض بہتر ہوگیا اللہ کے حکم سے
کائنات کے سچے خدا “اللہ” کے وجود پر ناقابل شکست معجزات
مولانا ابرار عالم نے اللہ واحد القہار کے خصوصی فضل و کرم سے کئی سالوں کی انتھک محنت اور تحقیقات کے بعد اکیسویں صدی میں اس بات کو ہمیشہ کے لیے صرف نیچر کے ذریعے ثابت کردیا ہے کہ اس کائنات کا سچا خدا صرف “اللہ” ہے اور نیچر کی تمام مخلوقات اللہ کا حکم مانتی ہیں اور نیچر کا خالق اور کنٹرول کرنے والا خدا صرف اللہ ہے۔
- نومولود پیدائشی بچے اللہ اللہ اللہ کہہ رہے ہیں
- جنگل کے شیر اللہ اللہ اللہ کہہ رہے ہیں
- بلیاں اللہ اللہ اللہ کہہ رہی ہیں
- مرغے مرغیاں اللہ اللہ اللہ کہہ رہی ہیں
- گائے اللہ اللہ اللہ کہہ رہی ہیں
- کتے کے پلے اللہ اللہ اللہ کہہ رہے ہیں
- ریچھ اللہ اللہ کہہ رہا ہے
- کوے اللہ اللہ کہہ رہےرہیں
- درختوں پر اللہ کا نام قدرتی طور پر لکھا ہوا ہے
- بادلوں کے ذریعے اللہ کا نام قدرتی طور لکھا ہوا ظاہر ہوا ہے
- پرندوں کے جسم پر اللہ کا نام قدرتی طور پر لکھا ہوا ہے
- پہاڑوں کے اوپر اللہ کا نام قدرتی طور پر لکھا ہوا ہے
- ریگستانوں میں اللہ کا نام قدرتی طور پر لکھا ہوا ہے
- آسمانی بجلیوں کے ذریعے اللہ کا نام قدرتی طورپر ظاہر ہوا ہے
اللہ واحد القہار کے فضل سے کائناتی مشن پر
مولانا ابرار عالم روئے زمین پر موجود تمام غیرمسلموں کو ہمیشہ کے لیے جہنم میں جانے سے بچانے کے لیے دن رات انتھک محنت اور کوششیں کررہے ہیں تاکہ آخری نبی حضرت محمد ﷺکی غیرمسلم امت کو ہمیشہ کے لیے جہنم میں جانے سے بچایا جاسکے اور انہیں اسلام میں داخل کیا جاسکے کیونکہ دنیا کی زندگی عارضی ہے جبکہ آخرت کی زندگی ہمیشہ رہنے والی ہے۔
مولانا ابرار عالم لاعلاج غیرمسلموں کے لیے مفت روحانی علاج کی خدمات بھی فراہم کررہے ہیں۔
مولانا ابرار عالم دنیا میں تمام انسانوں کے درمیان عدل و انصاف، محبت اور بھائی چارہ قائم کرنا چاہتے ہیں ، غربت اور جنگوں کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں اور تمام غریب انسانوں اور جنات کی بھلائی چاہتے ہیں کیونکہ دنیا کے اکثر انسان اور خفیہ شیطانی لشکر آپس میں صدیوں سے خداوں اور مذاہب کے نام پر جنگیں کرتے آرہے ہیں اور صرف ااپنی مذہبی کتابوں کے ذریعے عالمی سطح پر یہ فیصلہ کرنے میں ناکام ہوگئے کہ اس کائنات کا سچا خدا کونسا ہے اور اس کے وجود پر ناقابل شکست، غیرجانبدار، قدرتی، فطری اور قابل مشاہدہ ثبوت کیا ہیں؟
اسی لیے مولانا ابرار عالم نے نیچر کو بطور جج منتخب کیا اور اللہ واحد القہار نے نیچر کے ذریعے اکیسویں صدی میں ایسی معجزاتی نشانیاں ظاہر کردی ہیں جن کے ذریعے دنیا کے تمام انسان ہمیشہ کے لیے غربت، جہالت، مہنگائی، قتل و غارت اور مذہبی دشمنی سے نجات حاصل کرسکتے ہیں اگر وہ اپنی عقل استعمال کرسکیں۔
پوری دنیا کے تمام یا اکثر انسان جب ایک سچے خدا “اللہ”، ایک سچے دین “اسلام” اور ایک سچے لیڈر “حضرت محمدﷺ” کے حکم کے مطابق اپنی زندگی گزاریں گے تب یہ دنیا امن کا گہوارہ بنے گی اور مصنوعی خداوں کے نام پر جاری جنگوں پر خرچ ہونے والے کروڑوں اربوں ڈالرز مسلم حکمران اپنے اپنے ممالک کے غریب عوام کی بھلائی اور فلاح کے لیے خرچ کرسکیں گے کیونکہ دنیا کے تمام مسائل کی اصل جڑ اسلام اور کفر یعنی بہت سارے خداوں کا وجود کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے دنیا میں ہزاروں سے زائد مذاہب ہیں اور ان کے اربوں پیروکار دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں جو آپس میں نفرت، عداوت، دشمنی، حسد، سازش، جنگ وغیرہ کرتے ہیں۔
رابطہ کیسے کریں؟
مولانا ابرار عالم کے واٹس ایپ نمبرز درج ذیل ہیں جن کے ذریعے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
+923332100668
+923116622218
مذہبی، نفسیاتی، روحانی، مالی، جادوئی یا دیگر قسم کے مسائل سے متعلق کسی بھی تشویش کے بارے میں بلا جھجھک ان سے رابطہ کیجئے۔