مولانا ابرار عالم

غیرجانبدار سنی مسلم اسکالر، اکیسویں صدی کے محقق، عالمی روحانی ڈاکٹر، دین اسلام کی سچائی پر ناقابل شکست مرد مومن اور اللہ کے حکم سے مردے زندہ کرنے کی صلاحیت کے حامل بزرگ

Zeeshan Arshad
9 min readFeb 23

--

تعارف

مولانا ابرار عالم (اکیسویں صدی کے سنی مسلم سکالر) مفتی تقی عثمانی سے بیعت،مصنف، رائٹر، محقق مذاہب، روحانی ڈاکٹر،صوفی اور مذہبی اقوام متحدہ پاکستان کے بانی ہیں۔

تحصیلِ علم

مولانا ابرار عالم نے ہمارے دور کے چند نامور علماء جیسے مفتی تقی عثمانی، مفتی رفیع عثمان اور مولانا سبحان محمود سے تعلیم حاصل کی ہے۔

مولانا ابرار عالم کی کتابیں

مولانا ابرار عالم نے طالبین ِ حق کے لیے اللہ واحد القہار کے خاص فضل و کرم سے تین اردو کتابیں (قرآن اور شیطان، احادیث اور شیطان، اسلام اور جادو) لکھی ہیں جو انٹرنیٹ پر دنیا بھر کے انسانوں کے فائدے کے لیے مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لیے موجود ہیں۔

مولانا ابرار عالم کے مضامین

دنیا کے تمام انسان جو حق کی تلاش میں ہیں یا وہ مسلم جو دین اسلام کی سچائی دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچانا چاہتے ہیں ان کے لیے مولانا ابرار عالم کے یہ مضامین علم کی پیاس بجھانے اور سکھانے کے لیے اللہ واحد القہا ر کے فضل سے کافی ہیں۔

مولانا ابرار عالم کی ویڈیوز

مولانا ابرار عالم کے روحانی (وائرلیس) علاج

مولانا ابرار عالم کے ذریعے بہت سے لوگوں کے دماغی، جسمانی، روحانی، نفسیاتی اور مذہبی مسائل اللہ تعالیٰ کے فضل اور حکم سے حل ہوچکے ہیں اور آپ گھر بیٹھے اپنے وظائف، صدقہ خیرات اور دعاوں کے ذریعہ اللہ کی طاقت سے لاعلاج مریضوں کو فائدہ اور بہتری پہنچاتے ہیں ۔

کائنات کے سچے خدا “اللہ” کے وجود پر ناقابل شکست معجزات

مولانا ابرار عالم نے اللہ واحد القہار کے خصوصی فضل و کرم سے کئی سالوں کی انتھک محنت اور تحقیقات کے بعد اکیسویں صدی میں اس بات کو ہمیشہ کے لیے صرف نیچر کے ذریعے ثابت کردیا ہے کہ اس کائنات کا سچا خدا صرف “اللہ” ہے اور نیچر کی تمام مخلوقات اللہ کا حکم مانتی ہیں اور نیچر کا خالق اور کنٹرول کرنے والا خدا صرف اللہ ہے۔

اللہ واحد القہار کے فضل سے کائناتی مشن پر

مولانا ابرار عالم روئے زمین پر موجود تمام غیرمسلموں کو ہمیشہ کے لیے جہنم میں جانے سے بچانے کے لیے دن رات انتھک محنت اور کوششیں کررہے ہیں تاکہ آخری نبی حضرت محمد ﷺکی غیرمسلم امت کو ہمیشہ کے لیے جہنم میں جانے سے بچایا جاسکے اور انہیں اسلام میں داخل کیا جاسکے کیونکہ دنیا کی زندگی عارضی ہے جبکہ آخرت کی زندگی ہمیشہ رہنے والی ہے۔

مولانا ابرار عالم لاعلاج غیرمسلموں کے لیے مفت روحانی علاج کی خدمات بھی فراہم کررہے ہیں۔

مولانا ابرار عالم دنیا میں تمام انسانوں کے درمیان عدل و انصاف، محبت اور بھائی چارہ قائم کرنا چاہتے ہیں ، غربت اور جنگوں کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں اور تمام غریب انسانوں اور جنات کی بھلائی چاہتے ہیں کیونکہ دنیا کے اکثر انسان اور خفیہ شیطانی لشکر آپس میں صدیوں سے خداوں اور مذاہب کے نام پر جنگیں کرتے آرہے ہیں اور صرف ااپنی مذہبی کتابوں کے ذریعے عالمی سطح پر یہ فیصلہ کرنے میں ناکام ہوگئے کہ اس کائنات کا سچا خدا کونسا ہے اور اس کے وجود پر ناقابل شکست، غیرجانبدار، قدرتی، فطری اور قابل مشاہدہ ثبوت کیا ہیں؟

اسی لیے مولانا ابرار عالم نے نیچر کو بطور جج منتخب کیا اور اللہ واحد القہار نے نیچر کے ذریعے اکیسویں صدی میں ایسی معجزاتی نشانیاں ظاہر کردی ہیں جن کے ذریعے دنیا کے تمام انسان ہمیشہ کے لیے غربت، جہالت، مہنگائی، قتل و غارت اور مذہبی دشمنی سے نجات حاصل کرسکتے ہیں اگر وہ اپنی عقل استعمال کرسکیں۔

پوری دنیا کے تمام یا اکثر انسان جب ایک سچے خدا “اللہ”، ایک سچے دین “اسلام” اور ایک سچے لیڈر “حضرت محمدﷺ” کے حکم کے مطابق اپنی زندگی گزاریں گے تب یہ دنیا امن کا گہوارہ بنے گی اور مصنوعی خداوں کے نام پر جاری جنگوں پر خرچ ہونے والے کروڑوں اربوں ڈالرز مسلم حکمران اپنے اپنے ممالک کے غریب عوام کی بھلائی اور فلاح کے لیے خرچ کرسکیں گے کیونکہ دنیا کے تمام مسائل کی اصل جڑ اسلام اور کفر یعنی بہت سارے خداوں کا وجود کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے دنیا میں ہزاروں سے زائد مذاہب ہیں اور ان کے اربوں پیروکار دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں جو آپس میں نفرت، عداوت، دشمنی، حسد، سازش، جنگ وغیرہ کرتے ہیں۔

رابطہ کیسے کریں؟

مولانا ابرار عالم کے واٹس ایپ نمبرز درج ذیل ہیں جن کے ذریعے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

+923332100668
+923116622218

مذہبی، نفسیاتی، روحانی، مالی، جادوئی یا دیگر قسم کے مسائل سے متعلق کسی بھی تشویش کے بارے میں بلا جھجھک ان سے رابطہ کیجئے۔

--

--

Zeeshan Arshad

The Legend of Allah (God) in 21st Century - www.zeeshanarshad.com