مولانا ابرار عالم پاکستانی کا تعارف

Zeeshan Arshad
2 min readFeb 23, 2023

--

مولانا ابرار عالم اکیسویں صدی کے ایک نایاب ریسرچ اسکالر، مصنف، روحانی ڈاکٹر، عالم دین، عملیات کے ماہر، عالمی امن کے داعی اور مذہبی اقوام متحدہ پاکستان کے چیئرمین ہیں۔ اردو، انگریزی اور عربی زبان میں مضامین لکھتے اور کلام کرتے ہیں۔ تمام انسانوں کی بھلائی کرنا، دین اسلام کو باطل ادیان و مذاہب پر غالب کرنا اور بغیر جنگ کئے پوری دنیا میں عالمی امن قائم کرنا ان کا مشن ہے۔

مولانا ابرار عالم نے دور جدید کے ممتاز عالم دین اور مفتی جناب تقی عثمانی صاحب نیز مفتی رفیع عثمانی اور مولانا سبحان محمود سے تعلیم حاصل کی ہے۔ مولانا ابرار عالم تین اردو کتابوں کے مصننف ہیں: قرآن اور شیطان، احادیث اور شیطان، اسلام اور جادو

مولانا ابرار عالم نے دین اسلام کی سچائی اور عالمی امن کے حوالے سے اردو اور انگریزی زبان میں بہت سے مضامین تحریر کیے ہیں۔ ان کے مضامین پی ڈی ایف فارمیٹ میں مفت ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں:

مولانا ابرار عالم نے آڈیو ویڈیو کی صورت میں بھی اپنے پیغامات نشر کیے ہیں جنہیں یوٹیوب چینل Rightful Religion پر سنا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ مولانا ابرار عالم نے دین اسلام کی سچائی کے لیے جو کچھ انگریزی زبان میں لکھا ہے اسے یہاں سے فری ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

World Peace Formula

Religious Guidance

21st Century Wonderful Research

Nature Supports Islam

مولانا ابرار عالم ذہنی، نفسیاتی، جسمانی، روحانی، شرعی مسائل وغیرہ کے حوالے سے بھی رہنمائی کرتے ہیں اور لوگ گھر بیٹھے ان سے رابطہ کرکے فائدے حاصل کرتے ہیں۔ مولانا ابرار عالم کو لاعلاج مریضوں کو اللہ کی طاقت اور حکم سے ٹھیک کرنے میں بھی مہارت حاصل ہے۔

مولانا ابرار عالم نے اکیسویں صدی میں نیچر کے ذریعے یہ ثابت کردیا ہے کہ اس کائنات کا سچا خدا صرف “اللہ” ہے اور نیچر اللہ کے حکم کی پابند ہے۔

مولانا ابرار عالم دنیا کے تمام انسانوں کے فائدے اور بھلائی کے لیے کام کرتے ہیں لہذا مسلم یا غیرمسلم دونوں ان سے رابطہ کرکے مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

مولانا ابرار عالم کے رابطہ نمبرز:

03332100668
03116622218
03452215476

مولانا ابرار عالم کی ویب سائٹ:

www.rightfulreligion.com

--

--

Zeeshan Arshad
Zeeshan Arshad

Written by Zeeshan Arshad

Legendary Freelancer - Allahﷻ is God - Muhammadﷺ is Prophet

No responses yet