دنیا کے تمام میڈیا چینلز کے نام میرا ایک پیغام

Zeeshan
2 min readNov 28, 2024

--

میں دنیا کے تمام میڈیا چینلز کے نام ایک پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس کائنات کا بادشاہ اور خدا مجھے اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور اس نے مجھے مردے زندہ کر کے دکھائے ہیں۔ اس نے میرے سر کے اوپر بادلوں کو لا کر اپنے نام کو لکھ کر دکھایا ہے کئی مرتبہ۔ اس نے مجھے خواب میں آکر ملاقات بھی کی اور باتیں بھی کی ہیں۔

اس کے علاوہ مجھے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت بھی نصیب ہوئی ہے اور ان کی طرف سے مجھے حکم ہے غلبہ اسلام کے لیے لہذا میں اسلام کی سچائی کے لیے دنیا کے تمام انسانوں کو اگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس اس کائنات کے بادشاہ کی طرف سے خصوصی نشانیاں اور سپورٹ ہے تاکہ دنیا کے تمام انسانوں کو بتا دیا جائے کہ ہر بچہ پیدائشی مسلم ہوتا ہے اور اس دنیا کے اندر صدیوں سے مذہب کے نام پر ایک بہت بڑی دھوکے بازی کی جنگ شروع کی گئی ہے جس کے ذمہ دار دنیا کے تمام جھوٹے مذاہب کے مذہبی پیشوا ہیں اور ان مذہبی پیشواؤں کی چالاکی اور مکاریوں کی وجہ سے غزہ کے اندر ہزاروں سے زیادہ معصوم بچے مارے گئے، بچے بچیاں یتیم کردیے گئے، عورتوں کی عزتیں لوٹی گئیں، نوجوانوں کی ہڈیاں توڑ دی گئیں اور ابھی تک غیر مسلموں کے اندر موجود شیطان کو ٹھنڈ نہیں پڑی اور اس نے اس جنگ کو مزید جاری رکھا ہوا ہے۔

تو میں ان سب کو انفارم کرنا چاہتا ہوں کہ مذہب کے نام پر ڈرامے بازی اور جھوٹے خداؤں کے نام پر یہ جنگ بند کی جائے بصورت دیگر اللہ ان تمام کافروں منافقوں ملحدین مشرکین مرتدین کو تباہ و برباد کر دے گا تو یہ سب اپنے گھٹیا کرتوتوں اور عبرت ناک موت کے خود ذمہ دار ہوں گے۔

اللہ کسی پہ ظلم نہیں کرتا۔ بے شک اکثر لوگ خود ظالم ہیں۔

وما علینا الا البلاغ المبین
ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد
چیف آف نیچر آرمی سٹاف
اللہ واحد القہار و رب ذوالجلال کے ساتھ
www.legendaryfreelancer.com

Nov 28, 2024

--

--

No responses yet