--
خداوں کے وجود کی وجہ سے مسائل
دنیا میں ایک ہی وقت میں بہت سے خداوں کے وجود کی وجہ سے بہت سے مذاہب ہیں اور ان مذاہب کے پیروکاروں نے آپس میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت اور دشمنی کی وجہ سے جنگی اور ایٹمی ہتھیار بنارکھے ہیں اور اگر یہ ممالک آپس میں لڑپڑے تو اربوں انسانوں کی جان چند منٹوں میں ختم ہوجائے گی اور یہ ایک بہت سنگین مسئلہ ہے جبکہ دوسری جانب آج تک دنیا کے انسانوں نے عالمی سطح پر اس بات کا فیصلہ نہیں کیا کہ حقیقی اور سچا خدا کون ہے اور اس کے کائنات پر اختیارات کے کیا ناقابل شکست اور قابل مشاہدہ ثبوت ہیں جو کسی اور خدا کے پاس نہیں۔
نیچر پر تحقیقات کے مطابق رام، کرشنا، وشنو، براہما، یسوح مسیح، عزیر، زیوس، تھور اور دیگر تمام ناموں کے دیوتاوں اور خداوں کے نام دنیا کے جانوروں، پرندوں اور نومولود بچوں نے خودبخود نہیں پکارے جبکہ صرف اللہ کے نام پکارے ہیں۔
نیچر پر تحقیقات کے مطابق رام، کرشنا، وشنو، براہما، یسوح مسیح، عزیر، زیوس، تھور اور دیگر تمام ناموں کے دیوتاوں اور خداوں کے نام بادلوں، درختوں، پتوں، سبزیوں، پھولوں، پھلوں، کیڑے مکوڑوں، جانوروں، پرندوں وغیرہ کے اوپر قدرتی طور پر لکھے ہوئے ظاہر نہیں ہوئے ہیں جبکہ صرف اللہ کا نام قدرتی طور پر لکھا ہوا ظاہر ہوا ہے۔